78

مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

دبئی (خبریں ڈیلی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیدیا۔مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔

سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث کرسکتے ہیں کہ بابر اعظم تمام فارمیٹ کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں