مجبوری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، مفتاح اسماعیل 9

مجبوری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، مفتاح اسماعیل

مجبوری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (92 نیوز) – وزیرِخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے مجبوری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں، جس سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےحکومت نے مشکل فیصلے کر کے ملک کو نا دہندگی سے بچایا، درآمدات کم کرنے سے روپے پر دباؤ کم ہوا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے غریب صارفین متاثر نہیں ہوں گے، 100 سے 200 یونٹ تک کے صارفین کا بجلی کا بل نہیں بڑھے گا۔ دوست ممالک منتظر ہیں کہ آئی ایم ایف پیکیج دے تو وہ امداد کریں۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہنچے، جہاں انہوں نے روایتی گھنٹی بجا کر کاروبار کا اغاز کیا۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں