ملکی سلامتی سیاست اور اقتدار سے زیادہ اہم ہے، شیخ رشید 25

ملکی سلامتی سیاست اور اقتدار سے زیادہ اہم ہے، شیخ رشید

ملکی سلامتی سیاست اور اقتدار سے زیادہ اہم ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (92 نیوز) – سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے ملکی سلامتی سیاست اور اقتدار سے زیادہ اہم ہے۔

شیخ رشید نے ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان کو گرفتار کرنا یا پی ٹی آئی کو توڑنے کی منصوبہ بندی کرنا خونی سیاست کا آغاز ہو گا۔ یوم آزادی کو یوم بربادی نہ بنائیں۔ معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام، بھتہ خوری اور دہشت گردی کا آغاز انکی سیاست کو دفن کر دے گا۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں