موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی، انتونیو گوتریس 16

موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی، انتونیو گوتریس

موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی، انتونیو گوتریس

نیو یارک (92 نیوز) – سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے موسمیاتی تبدیلی سے جنگ لڑنا وقت کی ضرورت بن گئی۔

انتونیو گوتریس نے سربراہان مملکت کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا خوراک کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افریقہ قحط سالی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر جاری مسلح تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ عالمی سطح پر کھاد کی قیمت بڑھنے سے زرعی اجناس کی کمی کا سامنا ہے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں