مسلح افواج کی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد 13

مسلح افواج کی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

مسلح افواج کی ویٹ لفٹرز نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

راولپنڈی (92 نیوز) – پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے نوح دستگیر بٹ کو دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج نے کانسی کا تمغہ جیتنے پر شاہ حسین شاہ کو بھی مبارکباد دی۔ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا پاکستانی ویٹ لفٹرز نے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ پاکستان زندہ باد



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں