مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق 25

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق

لاہور (92 نیوز) – مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر اتفاق کرلیا۔ 

اس حوالے سے فیصلہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے متفقہ طور پر کیا، آج پنجاب اسمبلی میں باضابطہ حمزہ شہباز کا نام پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کرلی۔ اتحادی بھی حمزہ شہباز کے نام پر رضا مند حمزہ شہباز نجی دورے پر لندن میں ہیں۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں