ملک کی موجودہ معاشی صورت حال سب عمران خان کا کیا دھرا ہے، مریم نواز 34

ملک کی موجودہ معاشی صورت حال سب عمران خان کا کیا دھرا ہے، مریم نواز

ملک کی موجودہ معاشی صورت حال سب عمران خان کا کیا دھرا ہے، مریم نواز

لاہور (92 نیوز) – مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورت حال سب عمران خان کا کیا دھرا ہے۔

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا لوگوں کو بےوقوف مت سمجھو، کہتی ہیں چار سال کی بدترین کارکردگی کا حساب دو۔ پاکستان اور اسکی معیشت کو اس حال کو پہنچانے کے ذمہ دار تم ہو۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ سوال تم سے ہی پوچھا جائے گا اور تمھیں جواب دینا پڑے گا۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں