babr azam 77

‏قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کی سیریز 8 جولائی سےشروع ہوگی۔‏قومی اسکواڈ کے تمام ارکان 20 جون کو بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے۔

قومی اسکواڈ کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ 16 جون کو ہوگی۔ہوٹل پہنچنے پر دوسری اور 23 جون کو تیسری کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی۔

پاکستان کے تمام ارکان 25 جون تک ہوٹل میں آئسولیٹ کریں گے۔ قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ یو اے ای چارٹرڈ طیارے سے انگلینڈ پہنچے گا۔ پی ایس ایل کھیلنے والے قومی کرکٹرز یو اے ای میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں