عوام نے امپورٹڈ حکومت کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی، وزیراعظم عمران خان 18

عوام نے امپورٹڈ حکومت کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی، وزیراعظم عمران خان

عوام نے امپورٹڈ حکومت کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (92 نیوز) – سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا عوام نے امپورٹڈ حکومت کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی۔

عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا بیرونی آقاؤں کی ایما پر پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ 30 روپے فی لٹر اضافہ تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ نااہل اور بے حس حکومت نے روس کے ساتھ ہمارے معاہدے کو آگے نہیں بڑھایا۔ عوام اب زبردست مہنگائی کا ایک اور جھٹکا برداشت کرے گی۔ بھارت نے روس سے سستا تیل خرید کر عوام کو رعایت دی ہے۔ بھارت نے پٹرول کی قیمت میں 25 روپے فی لٹر کمی کی ہے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں