86

مخالفین حیران ہیں کہ ٪4 گروتھ کیسے ہوگئی۔عمران خان

 

خبریں ڈیلی(28مئی بروز جمعہ2021ء) سی پیک کے تہت نوشہرہ میں پہلے رکشئی صنعتی زون کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل وقت گزر گیا بہت اچھا وقت آنے والاہےملکی معشیت چل پڑی ہےملک اس وقت ٹھیک جگہ پر کھڑا ہے۔مزید کہا کہ وہ کہتے تھے کہ گبھرانہ نہیںتو عوام گبھرا جاتے تھےمشکل وقت آتے جاتے رہتے ہیں جی ڈی پی کی ٪4 گروتھ پر محالفین بھی حیران ہیں۔ہم دھاندلی سے جیتنے والے نہیں نیوٹرل امپائر سے جیتنے والے ہیں۔مجھ پر لاک ڈاؤن کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ بروقت کیا۔اگر لاک ڈاؤن لگا دیتا تو آج بھارت جیسے حالات ہوتے ۔انھوں نے مزید کورونا سے شاید ہی تین چار ملک نکلے ہونگے جیسے پاکستان نکلا ہے۔

عمران خان راشاکیئی کی تجارتی لانچنگ تقریب میں

اپوزیشن کے بارے میں کہا کہ وہ کہتے ہیںکہ جی ڈی پی گروتھ کے بارے میں حکومت جھوٹ بول رہی ہے کیونکہ انھوں نے اتنی تنقید کی کہ ملک تباہ ہوگیاہے ہمارا ملک مشکل وقت سے گزر گیامیں جب لوگوں کو کہتا تھا کہ مشکل وقت ہے گبھرانا نہ تو لوگ گبھراجاتے تھےکیونکہ زندگی سٹریٹ لائن میں نہیں جاتی ہے اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔الللہ کا کرم ہے کہ ملک اس وقت ٹھک جگہ پر کھڑا ہے انھوں نے ایک خطرے کا بھی ذکر کیا کہ جیسے جیسے ہماری اکانومی گرو کری گی تو ہمیں امپورٹس کی زیادہ ضرورت پڑے گی۔ہمیں مشینری باہر سے منگوانا پڑے گی۔جس کی وجہ سے ۔ ممارے روپیے پر پریشر پڑے گا اور کہیں ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ نہ بڑھ جائے :۔:مزید کیا کہا انھوں نے سنئیے

 
م

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں