انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا ورچوئل اجلاس آج ہوگا۔ پاکستان کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پر امید ہے ۔27 نکات میں سے 26 نکات پر پیش رفت مکمل ہے۔جس کا اظہار وفاقی وزیر حماد اظہر بھی کر چکے ہیں ۔فیٹف ایکشن پلان کے تحت 27 پوئنٹس پر عمل درآمد کا کہا گیا تھا۔
