babr azam 73

پاکستانی شائقین پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز نہیں دیکھ سکیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی وی کو انڈین کمپنی سے معاہدہ کرنے سے روک دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈکے ساتھ کوئی بیچ کا راستہ نکالیں کیونکہ پی سی بھی اور سرکاری ٹی وی کو نشریات نہ ہونے کی وجہ سے نقصان ہوگا

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں