imran riaz khan 116

پاکستانی نژاد نعیم راشد کو بہادری کے اعلیٰ ترین اعزاز “نیوزی لینڈ کراس” سے نواز دیا گیا ہے

پاکستانی نژاد نعیم راشد کو بہادری کے اعلیٰ ترین اعزاز “نیوزی لینڈ کراس” سے نواز دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات بھی خراب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کیلئے سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ ملاحظہ فرمائیں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں