PTV news 95

‏پاکستان کے سرکاری نیوز چینل کو ایچ ڈی پر منتقل گیاکر دیا

‏پاکستان کے سرکاری نیوز چینل کو ایچ ڈی پر منتقل کر دیا گیا! وزیراعظم عمران خان 6 اگست کو نشریات کا افتتاح کریں گے۔ پی ٹی وی ہوم اور اسپورٹس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر لے جانے کا فیصلہ! وزارت اطلاعات میں تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔اس تقریب میں وزیر اعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اس حوالے سے خصوی خطاب بھی متوقع ہے۔


وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں