Chairman nab javed iqbal 69

کرپشن کے خاتمے کے لیے پاکستان کا موقف واضح اور مستحکم ہے۔ جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد بدعنوانی کے لئے فریم ورک موجود ہے۔ کرپشن سے متاثر کریں غریب ممالک مزید غربت کا شکار ہو رہے ہیں اور بنیادی حقوق سے محروم ہو رہے ہیں۔ عالمی دنیا چوری کیے گئے اثاثوں کی واپسی یقینی بناۓ۔ مؤثر تحقیقات کے بعد ملوث افراد کو سخت سزائیں اور جرمانے کیے جائیں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں