پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، آرمی چیف 33

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، آرمی چیف

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، آرمی چیف

لندن (92 نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔

رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کہا کہ پاکستان سمیت 41 ممالک کے کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے، تمام کیڈٹس کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

آرمی چیف نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں اعزازات بھی تقسیم کئے۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں