پاکستان، ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم استحقاق منا رہے ہیں 12

پاکستان، ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم استحقاق منا رہے ہیں

پاکستان، ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم استحقاق منا رہے ہیں

سری نگر (92 نیوز) – مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی اقدام کے تین سال مکمل ہونے پر پاکستان، کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی آج یوم استحصال کشمیر منارہے ہیں۔

مودی کے بھارت نے پانچ اگست دو ہزارانیس کو مقبوضہ کشمیر پر شب خون مارا۔ اسرائیلی طرز پر غیر قانونی مقبوضہ علاقے پر یکطرفہ اور غاصبانہ ہتھکنڈوں کا آغاز کیا۔

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب اور جغرافیائی ہیئت بدلنے کے منصوبے پر بھی عمل پیرا ہے۔ بیالیس لاکھ غیر کشمیریوں کو کشمیر کے ڈومیسائل جاری کر دیئے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں