پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر 8

پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر

پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر

برمنگھم (92 نیوز) – پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دے دی۔

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا نے صفر کے مقابلے میں سات گول سے ہرایا۔ قومی ٹیم گروپ میں 4 میچز میں سے صرف ایک جیت سکی۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں