Imran khan in cabinet meeting 75

ایک پاکستانی کے پاس اتنا پیسہ ہے جتنا ہمارا آئی ایم ایف کا قرضہ ہے۔عمران خان

وزیراعظم نے بتایا کہ 90 لاکھ پاکستانی بیرون ملک ہیں جن میں سے صرف 30 یا 40 ہزار ہی پاکستان میں آکر سرمایہ کاری کرلیں تو ہمیں آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہیں پڑے۔

اتنا ان کے پاس پیسہ ہے، ایک پاکستانی کو جانتا ہوں ، اس اکیلے کے پاس اتنا پیسہ ہے جتنا ہمارا آئی ایم ایف کا قرضہ ہے، وہ ترستے ہیں پاکستان آنے کےلیے لیکن پاکستان کا نظام انہیں یہاں نہیں آنے دیتا

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں