Prime Minister Imran Khan telephoned Crown Prince Sheikh Mohammed bin Zayed of Abu Dhabi 88

وزیراعظم عمران خان کا ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس حوالے سے اعلی سطح کے رابطے بڑھانے اور کرونا ویکسین کی تیاری اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں