sim 82

کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کی سم بلاک کرنے کی تجویز

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ویکسینیشن لازمی بنانے کے لیے تجاویز تیار کر لی ہیں۔جس میں یہ تجاویز دی گئ ہے کہ کرونا ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کی سم بلاک کر دی جاۓ۔ اس کے علاوہ کروناویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کی شاپنگ مال ،ریسٹورنٹس اور سرکاری دفاتر میں بھی داخلے پر پابندی پر غور کیا جا رہا ہے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں