psl 79

پی ایس ایل: 25 افراد کھلاڑی سمیت ویزہ کے منتظر ہیں

(psl)ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ کے لیے پاکستان میں موجود 25 افراد کو ویزہ نہ مل سکا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق تاخیر متحدہ عرب امارات میں عام تعطیلات کی وجہ سے ہوئی۔

یاد رہے کوروناکی وجہ سے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے ہیں۔ اس کے علاوہ 7 دن کی بجائے 5 قرنطینہ کرنا پڑے گا۔ پی ایس ایل مالکان اور پی سی بی پر امید ہیں کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز 5 جون کو ہونگے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں