پٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنیکی سمری وزارت خزانہ کو ارسال 46

پٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنیکی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

پٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنیکی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد (92 نیوز) – حکومت نے پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگا کرنے کی تیاری کرلی۔

اوگرا کی جانب سے پٹرول 4 روپے 80 پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوا دی گئی۔ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ آج کریں گے۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں