عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا 19

عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا

عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا

بغداد (92 نیوز) – عراق میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا جرم قرار دے دیا گیا۔ عراق کی پارلیمنٹ نے قانون منظور کر لیا۔

قانون کی خلاف ورزی پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہو سکتی۔ عراقی شہری اسرائیل کا دورہ نہیں کر سکیں گے اور عراقی کمپنیاں اسرائیل کے ساتھ کام نہیں کر سکیں گی۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں