hajj 64

سعودی عرب کا حج کے لئے عازمین کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق حج کے لئے عازمین کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سال سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور سعودی شہری حج ادا کر سکیں گے۔ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سعودی حکام کے مطابق صرف 18 سے 65 برس کی عمر گی افراد حج کر سکیں گے۔ اس حوالے سے کرونا ویکسینیشن لازمی اور ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا۔ سعودی عرب نے حج کے حوالے سے گائیڈلائنز جاری کردیں۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں