shah-mahmood-qureshi 75

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون گفتگو میں حج اور صحت عامہ کے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ مختلف شعبہ میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں