وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعلی پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنڈز کا حساب مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ چار ارب مختص کیے 11ؐماہ گزر گئے۔ان میں سے کتنے پیسے خرچ کیے۔ وزیراعلی صاحب آپ یہ بھی چیک کریں کہ جو افسر ملتان اور بہاولپور میں تعینات کیے وہ یہاں پر بیٹھے بھی ہیں کہ نہیں؟؟
