جب بھی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان کو چپ کرنے کا کہا جاتا ہے تو یہ ایک سال پورا مریم بھی اور نواز شریف خاموش رہتے ہیں اس کے بعد اس کے بعد جب محمد زبیر کو بھیجا جاتا ہے کہ ان کے معاملات ٹھیک کیے جائیں جب ان کی طرف سے نہ کی جاتی ہے۔
تو کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس ٹیپیں موجود ہیں۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو گنوا کر بڑی غلطی کی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ نواز شریف سیاست میں کیسے آئے۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نون لیگ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد نہیں لےکر آرہی ۔
حالاناکہ کے جہانگیرترین کا گروپ جو کے 40 افراد پر مشتمل ہے ان کا ساتھ دینے کو تیار ہے لیکن ان کو اسٹیبلشمنٹ کی مفاہمت حاصل نہیں ۔ اور اس وجہ سے وہ کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک وہ اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت نہ کریں
https://www.youtube.com/watch?v=MsGCN7A3JZU
Related