automobile sector 81

کرونا کے باوجود رواں مالی سال میں آٹو موبائل سیکٹر کی نمایاں کارکردگی

جولائی 2020 سے اپریل12029 تک گاڑیوں کی پیداوار میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ گاڑیوں کی خریداری میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آٹو موبائل کے شعبے کے ماہرین کا کہنا ہے حکومت ٹیکسوں میں ریلیف اور پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دے تو تو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی بھی ہو سکتی ہے۔

کرونا وبا ,پرزہ جات کی درآمد مشکل کے باوجود رواں مالی سال آٹو موبائل انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہونے مں کامیاب ہوگی بلکہ پیداوار میں بھی اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال2021-2020 میں ایک لاکھ بیس ہزار 855 گاڑیاں تیار کی گئ جبکہ ایک لاکھ 26ہزار679 گاڑیاں فروخت ہوئ۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں