new jungle in shiekhopura 79

!!!اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اسمارٹ جنگل

شیخوپورہ میں وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کردیا۔اسمارٹ فاریسٹ کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

پنجاب اسپیڈپروجیکٹ کا منصوبہ مشرف دور میں بنایا گیا لیکن شروع نہ ہو سکا پھر اس کے بعد پنجاب اسپیڈ شہباز شریف بھی منصوبے کو نہ بنا سکے۔عثمان بزدار کی حکومت اس منصوبے کو مکمل کرے گی اس سے دس لاکھ افراد کو نوکریاں ملیں گی۔


Bilal Sharif
Author: Bilal Sharif

Muhammad Bilal is senior columnist and writer||Studied as Electrical Engineer at Bahauddin Zakariya University|| Former Employee at Fatima Fertilizer Company Limited, Sadiqabad, FFCL||currintely working KEPCO KPS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں