سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے، یہاں باشعور پاکستانی بستے ہیں، عمران خان 42

سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے، یہاں باشعور پاکستانی بستے ہیں، عمران خان

سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے، یہاں باشعور پاکستانی بستے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (92 نیوز) – چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے سیالکوٹ اقبال کے شاہینوں کا شہر ہے، یہاں باشعور پاکستانی بستے ہیں۔

سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا شاعر مشرق علامہ اقبال نے ہمیشہ خودی اور آزادی کا پیغام دیا۔ ایک بیرونی سازش ہوئی اور پاکستان کے کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا۔ قوم اس غلامی اور ظلم کو قبول نہیں کرتی۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں قوم میرے ساتھ نکلے ۔ 14 مئی کو شام 6 بجے میں  شہرِ اقبال سیالکوٹ میں آپ کے پاس آرہا ہوں۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں