سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات کی فوری ضرورت ہے، مریم اورنگ زیب 10

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات کی فوری ضرورت ہے، مریم اورنگ زیب

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک ، ادویات کی فوری ضرورت ہے، مریم اورنگ زیب

نیو یارک (92 نیوز) – وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک، ادویات کی فوری ضرورت ہے۔

مریم اورنگ زیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا درد اور بخار کی ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ادویات کی فوری پروڈکشن کا حکم دیا  ہے۔ حکومت ادویات کی فوری پروڈکشن پر سبسڈی دے گی۔ سردیوں سے قبل سیلاب متاثرین کے مسائل حل کرنا ہونگے۔ حکومت ادویات کی فوری پروڈکشن پر سبسڈی دے گی۔



Source

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں