jannat-mirza-hits-back-at-bushra-ansari 59

ٹک ٹوک اسٹار جنت مرزا اور اداکارہ بشریٰ انصاری ایک دوسرے کے سامنے

ٹک ٹوک اسٹار جنت مرزا اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر لفظی گولہ باریتفصیلات کے مطابق ٹک ٹوک سٹار جنت مرزا اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ایک دوسرے کے سامنے۔ بشری انصاری نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جنت مرزا کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ تو جنت مرزا نے جوابی پوسٹ داغ دی۔ بشریٰ انصاری نے ٹک ٹوک اسٹار جنت مرزا کو جاھل لکھا تو ٹک ٹوک اسٹار نے سینئر اداکارہ کو اماں جی کہہ کر پکارا۔ ان کا کہنا تھا کہااماں جی وقت نکال کر حقیقت جانیے اور پھر تنقید کیجئے اللہ آپ کو خوش رکھے

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں