ghotki train accident 83

گھوٹکی کے قریب خوفناک ٹرین حادثہ 50 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں خوفناک ٹرین حادثہ ہوا 30 افراد جاں بحق ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ملت ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتری تھیں۔ زخمیوں کو تعلق ہسپتال،روہڑی،پنوعاقل اور سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

خاتون سمیت 7 افراد کی لاشیں اوباڑو ہسپتال میں منتقل کر دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثہ پر مکمل دکھ کا اظہار۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹائم حادثے کی مکمل تحقیقات کرنے کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلوے کو زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں