harshiteth 90

متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولرکی6 بالز پر 6 وکٹیں

دبئی: متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 بالز پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

عجمان اوول میں کاروان انڈر 19 گلوبل لیگ میں دبئی اسٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان سائیڈ کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔

انھوں نے میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں