boris johnsan 74

برطانوی وزیراعظم کی وزیراعظم عمران خان کی تعریف،سیلوٹ پیش کردیا

وزیراوظم عمران خان کی ماحولیاتی پالیسیز کی علامی سطح پر پزیرائی ۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی وزیراعظم عمران خان کی تعریف ۔بورس جانسن نے کہا کے وزیراعظم کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔

عمران خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کاوش قابل تعریف ہے۔برطانیہ بھی پاکسان کی طرس پر شجرکاری کرے گا۔انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو سیلیوٹ پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے دس بلین درخت لگانے کی مہم چلائی۔ان کو میں سیلوٹ اس لیے بھی پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے مینگروز لگائےجو کاربن ڈائی آکسائیڈ جزب کرتے ہیں۔مزید کہا کہ برطانیہ پاکستان اور دیگر ممالک سے مل کر موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کام کرے گا۔گیسز کے اخراج میں کمی اور زمین کے تحفظ کے لیے مل کر کام کرینگے۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں