FBR collect tex 118

ڈالر کی قیمت میں ا ضافہ کا سلسلہ جاری

کراچی (خبریں ڈیلی ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر165روپے 70پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔یاد رہے دو روز قبل گزشتہ کارباری ہفتے کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 19 پیسے کمی کے بعد 165 روپے 62 پیسے تھی۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں