وزیر خزانہ شوکت ترین پارلیمنٹ میں بجٹ کے خدوخال بیان کریں گے۔ اس حوالے سے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ بجٹ خسارا 3ہزار 50 ارب روپے ہے۔ ٹیکس آمدن کا ہدف 5ہزار 820 ارب روپے ہ مقرر کیا گیا ہے۔سود کی مد میں ادائیگیوں کے لیے 3ہزار 105ارب روپے مختص پر غور۔دفاع کے لیے 1330 ارب روپے رکھنے کی تجویز۔
