ہوائی سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہوائی سفر کرنا ہوا بہت ہی آسان
ہوائی سفر اب ٹرین اور بس سے بھی سستا ہو گیا,
ہوائی سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری ہوائی سفر کرنا ہوا بہت ہی آسان مگر کیسے؟
ایربلیو ایئرلائن نے ملکی تاریخ کا کم ترین کرایا متعارف کروا دیا ہے اب لاہور سے کراچی اور کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 4,847 روپے کردیا ہے جو کی تاریخ میں سب سے سستا کرایا ہے
یہ بھی پرھیئے : سعودی عرب نے پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کردی
بلکہ بس اور ٹرین کے کرایوں کے مقابلے میں بھی کم ہے،
کرایوں پر عملدرآمد آج سے ہی شروع ہوگا