وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے پہلی کلاس سے لے کر چوتھی کلاس اور جو چھٹی اور ساتویں جماعت کے طالب علموں کو بغیر امتحانات کے پرموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طلباء کو پچھلی جماعت کے نتائج کی بنا پر پرموٹ کیا جائے گا۔
61