psl 78

پی ایس ایل 6 کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز 9 جون کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ سے ہوگا۔ پی ایس ایل کا فائنل 24 جون کو کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگ دس جون کو ملتان سلطان کے ساتھ مدمقابل ہوں گی۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ہمیں بڑے چیلنجز آئے لیکن جو پی سی بی کی ٹیم تھی اس نے بڑی محنت سے ان چیلنجز کو کو دور کیا

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں