ehtazaz ahsan 58

عمران خان نے جو فیصلے کیے ہیں ان کا پھل اگلی حکومت کو ملے گا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہت اچھی پالیسیز ہیں۔ وہ معیشت کو ابھار رہے ہیں۔

انہوں نے بہت اچھے فیصلے کیے ہیں ۔انہوں نے جو فیصلے کیے ہیں ان کے اثرات دوسال میں نظر نہیں آئیں گے ان کا فائدہ آنے والی حکومت کو ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ذاتی طور پر مطمئن ہوں کہ عمران خان دو سال پورے کریں ۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں