covid 19 cases 94

کرونا کیسے میں مسلسل کمی مثبت کیسز کی شرح 02۔3 ہوگی

کرونا کی تیسری لہر میں چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 58 افراد جان سے گئے۔اب تک 21 ہزار 323 اموات ایک ہزار 490 نئے مریض سامنے آگئے۔ کرونا کیسز میں کمی کی وجہ سے وزیراعلی سندھ نے سندھ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی۔ نویں سے اوپر تدریسی عمل بحال۔ کراچی میں آج سے دکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ دوکانوں کے تمام سٹاف کی ویکسینیشن لازمی قرار دی گئ۔ ایس او پیز کے تحت ڈائننگ کی سہولت رات 12 بجے تک ہوگی

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں