bilawal bhutto zardari 63

میاں نواز شریف کی واپسی ان کی اپنی مرضی ہے تاہم عوام کو الطاف حسین اور اشرف غنی ماڈل قبول نہیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، کالم نویسوں اور مدیران کے درمیان ملکی سیاسی معاملات پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال ہوا

جنوبی پنجاب میں پی پی پی کی حکومت نے ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا

ایک وزیراعظم جنوبی پنجاب سے دیا اگر ملک میں شفاف انتخابات ہوئے تو پی پی پی ملک بھر سے کامیاب ہوگی،

پی پی پی نے جنوبی پنجاب کے لئے جتنا کام کیا کسی اور نے نہیں کیا گو میاں صاحب کو اکثریت دلوائی گئی، عمران خان کو لایا گیا مگر جنوبی پنجاب کے لئے کام صرف پی پی پی نے کیا

Bilal Sharif
Author: Bilal Sharif

Muhammad Bilal is senior columnist and writer||Studied as Electrical Engineer at Bahauddin Zakariya University|| Former Employee at Fatima Fertilizer Company Limited, Sadiqabad, FFCL||currintely working KEPCO KPS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں