Zabihullah announced Taliban cabnit 68

کابل پر فتح کے 24 دن بعد طالبان حکومت کا اعلان کردیا گیا

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سےامارت اسلامیہ افغانستان کی نئی حکومت کا اعلان کر دیا گیا،

ملامحمد حسن اخوند افغان عبوری حکومت کے سربراہ مقرر، ملا عبدالغنی برادر عبوری نائب وزیراعظم ہوں گے،

ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب وزیردفاع بنا دیے گئے، سراج الدین حقانی افغانستان کے وزیر داخلہ ہوں گے پنجشیر فتح کرنے والے قاری فصیح آرمی چیف مقرر، ہدایت اللہُ بدری وزیر خزانہ ہوں گے، قاری دین حنیف وزیر اقتصادی امور اور مولوی نور محمد وزیر حج و اوقات ہوں گے

، خیر اللہ وزیر اطلاعات ہوں گے مولوی عبدالحکیم وزیر قانون و سرپرست عدلیہ ہوںگے

Bilal Sharif
Author: Bilal Sharif

Muhammad Bilal is senior columnist and writer||Studied as Electrical Engineer at Bahauddin Zakariya University|| Former Employee at Fatima Fertilizer Company Limited, Sadiqabad, FFCL||currintely working KEPCO KPS

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں