وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے فلسطین کی جانب سے ٹیمیں بھیجنے پر اظہارِتشکر 16

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے فلسطین کی جانب سے ٹیمیں بھیجنے پر اظہارِتشکر

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے فلسطین کی جانب سے ٹیمیں بھیجنے پر اظہارِتشکر

اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئے فلسطین کی جانب سے امدادی ٹیمیں بھیجنے پر صدر محمود عباس کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فلسطین کی جانب سے امدادی ٹیموں کے بے حد مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطین کی جانب سے اس جذبے کو کبھی نہیں بھول سکے گا۔ یہ ہمارے ایک دوسرے کے لیے محبت اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کی عکاس ہے، صدر محمود عباس کا مشکور ہوں۔



Source link

Saqib Mehmood
Author: Saqib Mehmood

Saqib Mehmood is a writer||Columnist||Blogger ||works at khabraindaily

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں