arif hameed bhatti gnn 64

تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کو کون سی” مافیا” دھمکیاں دے رہی ہے؟

تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کو دھمکیاں دی گئیں ان کے مطابق سلمان دانی نے آپ نے کچھ لوگوں کی طرف سے ان کے دوست کو کالے کروائیں اور ان کو کہا کہ شور مچانا بند کریں۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ میں فقیر آدمی ہوں درود شریف کے سہارے جیتا ہوں زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے آپ جو کرنا چاہتے ہیں کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ ان ڈائریکٹ دھمکیاں نہ دے ۔ مزید کیا کہا آئیے سنتے ہیں

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں