how many total cars in the world 68

دنیا بھر میں کاروں کی تعداد کتنی ہوگی؟

دنیا کی آبادی تقریبا 7 ارب ہیں۔اس حوالے دنیا بھر میں کاروں کی تعداد 2۔1 ارب ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ کم وبیش ہر سات میں سے ایک کے پاس گاڑی موجود ہے۔عام خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آبادی زیادہ ہے لوگ دیہی علاقوں میں رہتے ہیں اس طرح ہر سو میں سے ایک کے پاس گاڑی ہوگی جو کہ غلط ہے۔

اس طرح کہا جاتا ہے کہ 2040 تک دو ارب لوگوں کے پاس گاڑیاں ہونگی۔ اور اہم بات یہ کہ ہمارے ہاں ابھی تک چائینیز کاروں کو ابھی پزیرائی نہیں ملی۔ لیکن آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ ہر چار میں سے ایک گاڑی میڈ ان چائنہ ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں پر ٪ 25 گاڑیاں چائنیز کمپنی کی ہیں۔

اس کے علاوہ آپ کو یہ جان کر حیرانگی ہوگی کہ دنیابھر میں سالانہ 6 کروڑ نئی گاڑیاں بنتیں ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک لاکھ 65 ہزار یومیہ گاریاں بنتیں ہیں۔اور اس طرح ایک گاڑی کتنے پرزوں سے مل کر بنتی ہوگی؟

پرزے کی تعریف یہ ہے کی ایسی چیز جسکو الگ نکال لیں وہ ایک الگ مشین ہو۔جس کو کسی اور جگہ بھی فٹ آجائے۔ایک اوسطا گاڑی میں 30 ہزار سے زیادہ پرزے ہوتے روز ہیں۔اور سب سے زیادہ اس دنیا کی سڑکوں پر موجود ہےوہ ہے روز رائلز۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں