whatsapp new update 81

واٹس ایپ ان سمارٹ فونز پر کام نہیں کرے گا۔

واٹس ایپ جو کہ فیس بک کی ملکیت ہےنے ایک اپ ڈیٹ بھیجا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ میسجنگ ایپ اب سوائے یکم نومبر سے مطابقت رکھنے والے اسمارٹ فونز کےعلاوہ اب  کئی اینڈرائیڈ اور ایپل فونز پر کام نہیں کرے گی ۔

فہرست میں موجود موبائل ڈیوائسز کو اب ایپلیکیشن سے کوئی  سپورٹ نہیں ملے گی اور وہ واٹس ایپ کے ساتھ مطابقت نہیں رکھیں گی۔ یہ کاوش ایپ کی بہترین سروس کی ضمانت کے لیےاور  جدید نسل کے اسمارٹ فونز پر مرکوز کرنے کے لیے کرنے کے لیے کی گئی ہے

عام طور پر ، متاثرہ ڈیوائسز وہ ہوں گے جن کا آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 4.0.3 کے برابر یا اس سے کم ہو۔ یا ، آئی فون کے معاملے میں ،  جن میں آپریٹنگ سسٹم آئی –او-ایس یا اس سے پہلے کا ہو۔ واٹس ایپ کی طرف سے کہنا ہے کہ یہ فرسودہ ڈیوائیسسز ہیں جن میں اپڈیٹس کو سپورٹ کرنے کی صلاحیت موجود نہیں ہے۔

وہ تمام موبائل فونز جو واٹس  ایپ کے بغیر ہونگے ان کی فہرست یہ ہے۔

Android:

  • Samsung: Galaxy Trend Lite, Galaxy Trend II, Galaxy SII, Galaxy S3 mini, Galaxy Xcover 2, Galaxy Core and Galaxy Ace 2.
  • LG: Lucid 2, Optimus F7, Optimus F5, Optimus L3 II Dual, Optimus F5, Optimus L5, Optimus L5 II, Optimus L5 Dual, Optimus L3 II, Optimus L7, Optimus L7 II Dual, Optimus L7 II, Optimus F6, Enact , Optimus L4 II Dual, Optimus F3, Optimus L4 II, Optimus L2 II, Optimus Nitro HD and 4X HD, and Optimus F3Q.
  • ZTE: Grand S Flex, ZTE V956, Grand X Quad V987 and Grand Memo.
  • Huawei: Ascend G740, Ascend Mate, Ascend D Quad XL, Ascend D1 Quad XL, Ascend P1 S, and Ascend D2.
  • Sony: Xperia Miro, Sony Xperia Neo L, Xperia Arc S.
  • Alcatel: One Touch Evo 7
  • Others: Archos 53 Platinum, HTC Desire 500, Caterpillar Cat B15, Wiko Cink Five, Wiko Darknight, Lenovo A820, UMi X2, Faea F1 and THL W8.

IOS:

  • Apple iPhone SE
  • Apple iPhone 6S
  • Apple iPhone 6S Plus

اگرچہ واٹس ایپ اب فہرست شدہ موبائل ڈیوائیسز کو سپورٹ فراہم نہیں کرے گا ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایپ فوری طور پر کام کرنا بند کردے ۔

اگرآپ کے  پاس ان میں سے ایک اسمارٹ فون ہے تو کیا ہوگا؟

واٹس ایپ نے میسجنگ ایپ کا استعمال جاری رکھنے اور بڑے پیمانے پر اکاؤنٹ بند ہونے سے بچنے کے لیے حالیہ ڈیوائس ماڈل کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بصورت دیگر ، صارفین اب ایپلیکیشن کے افعال سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ بند شدہ اکاؤنٹس کو اسی فون نمبر کے ساتھ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ کو ڈر ہے کہ ایپ آپ کے موبائل ڈیوائس پر کام کرنا چھوڑ دے گی تو آپ کو 1 نومبر سے پہلے اپنی چیٹ ہسٹری کو محفوظ کرنے کے لیے بیک اپ بنانا چاہیے۔

  1. Open WhatsApp and enter the menu of the 3 dots in the upper right corner.
  2. Go to ‘Settings’ and then select ‘Chats’.
  3. Click on ‘Chat Backup’ and then click on ‘Backup’.
وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں