protest against nawaz sharif in london 14 august 64

برطانیہ میں چھوٹے بچے نے نواز شریف کا جینا حرام کر دیا، ویڈیو وائرل

برطانیہ(خبریں ڈیلی) سولہ لڑکا جس کا نام سیان علی اور جس کا حال ہی میں عابد شیر علی سے جھگڑا ہو تھا۔اس کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے اور وہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کانسٹی چوئنسی کا بندہ ہے۔اس نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات بھی کی ہے۔اس لڑکے کے مطابق وہ10سے ہزار15 افراد پر مشتمل لوگ برطانیہ میں احتجاج کریں گے۔

اس احتجاج کا مقصد برطانوی حکومت سے مطالبہ کرنا کے وہ نواز شریف کو پاکستان بھیجیں اور لوٹی ہوئی دولت کو واپس کریں۔ اس حوالے سے کمپین کرتے ہوئے اس چھوٹے سے لڑکے نے تقریبا سوالاکھ لوگوں کے دستخط کروائےہیں۔

سینئر صحافی قاضی سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ ناصر بٹ جو کہ قتل کے مقدمہ میں ملوث تھے انہوں نے اس لڑکے سے رابطہ بھی کیا ہے اور کوشش کی ہے کہ وہ احتجاج نہ کریں ۔ ذرائع کے مطابق عابد شیر علی نے بھی ان سے رابطے کی کوشش کی ہے اور وہ معافی مانگی ہے۔ یہ احتجاج چودہ اگست بروز ہفتے کو 10 ڈاؤننگ سٹریٹ لندن میں دن بارہ بجے ہوگا۔

وسیم عباس
Author: وسیم عباس

وسیم عباس فری لانسر , جرنلسٹ , وی لاگر , کالم نگار , سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ,خبریں ڈیلی کے ساتھ بطور ایڈمن منسلک ہیں انکا ٹویٹر اکاونٹ[email protected] کے ہینڈل سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں